ہم تو انہیں اگلی نسلوں سے ڈرا رہے تھے

0
575

ہم تو انہیں اگلی نسلوں سے ڈرا رہے تھے، یہاں تو پچھلی نسلیں بھی کھڑی ہو گئیں

اس ماں کو میرا سلام، علامہ اقبال کے شہر سیالکوٹ سے ایک ماں نے ظلم کیخلاف لڑنے کا اعلان کیا ہے، سیالکوٹ والو تم نے اس ماں کا ساتھ دینا ہے، اسے اکیلا نا چھوڑنا، یہ ہم سب کی ماں ہے

کامران شاہد تم اپنی ویڈیو سے ڈر کر کیا حرکتیں کر رہے ہو؟