اسرائیل پر حملہ دوسرا 9/11 ثابت ہو سکتا ہے

0
576

اسرائیل پر حملہ دوسرا 9/11 ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس حملے کے بعد حماس کو ختم کرنے، فلسطینیوں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گا اور دنیا تماشا دیکھے گی

حماس نے ایک کامیاب حملہ تو کیا لیکن اب اسکے نتائج مسلمانوں کو بھگتنے ہوں گے، کیونکہ پوری اسلامی دنیا کوئ کردار ادا نہیں کرے گی اور اسرائیل، امریکہ اور یورپ کی مدد سے قتل عام کا آغاز کر چکا ہے