اس بے بسی کا فائدہ اس ملک کی طاقتوراشرافیہ اُٹھا رہی ہے

0
637

پرانے اور نئے معیشت دان جو اس ملک کو تجربہ گاہ بنا کر تقریریں کر رہے ہیں،یہ ویڈیو صرف ان کی خدمت میں ہے

عوام فاقوں تک پہنچ چکی، لیکن موٹر سائیکل پر بیٹھا ایک باپ، شوہر کسی طاقتور کے آگے کھڑا نہیں ہو سکتا کیونکہ اسے اپنے بچوں کی زندگی عزیز ہے

بس اس بے بسی کا فائدہ اس ملک کی طاقتوراشرافیہ اُٹھا رہی ہے