اللہ انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں

0
644

یہ ویڈیو پاکستان کی تاریخ کے بد ترین ظلم کے دور کا ثبوت ہے، جو بھی اسکے ذمہ دار ہیں، یاللہ انکے اور انکی اولادوں کے ساتھ اس ظلم کا حساب کر لیکن یہ بھی دیکھنا ہے جو قوم اپنی عورتوں پر ظلم ہونے کو نہیں روک سکتی، ظالم کا ہاتھ نہیں پکڑ سکتی، ایسی قوم کا انجام کیا ہو گا اللہ انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں