ان کو اب معلوم ہوگا کہ عوام کیا ہوتی ہے

0
557

یہ جھنگ سے پیر شاہ جیونہ کروڑیہ جیسے ایک بہت بڑے دربار کے خاندانی گدی نشین مخدوم فیصل صالح حیات کا اپنے حلقے میں جہاں ان کے مریدین کی ایک کثیر تعداد موجود ہے اور اسی وجہ سے موصوف نے حلقہ بندیوں میں یہ علاقہ اپنے حلقے میں شامل کروایا۔۔۔۔ یہ آج وہاں اس کا استقبال ہوا ہے۔۔۔۔ اس نے کچھ عرصہ پہلے پیپلز پارٹی چھوڑ کر نون لیگ میں شمولیت اختیار کی جس کیلئے شہباز شریف خود اس کے گھر آیا تھا۔۔۔۔ ان کو اب معلوم ہوگا کہ عوام کیا ہوتی ہے