ایسا برانڈ جو ہاتھ لگاۓ سونا بن جاۓ، جو ہاتھ چھوڑے، وہ راکھ بن جاۓ

0
557

اکانومسٹ کی تاریخ کا بہترین چھکا عمران خان کا آرٹیکل ہے، چھکا بھی ایسا کہ سٹیڈیم سے باہر نگران،سہولت کار اور کراۓ کے صحافی ابھی تک گیند ڈھونڈ رہے ہیں، انہیں کوئ بتاۓ کہ چھکے مارنے والا عمران خان ہو تو گیند نہیں ملتی