ایک نیا خوف۔صدر کا خوف

0
735

پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی الیکشنز کا اتنا خوف سیاسی جماعتوں اور مقتدر حلقوں کو نہیں ہوا، جتنا آج دیکھنے میں آ رہا ہے

صدر پاکستان کی طرف سے اپنا آئینی کردار ادا کرتے ہوۓ الیکشن کے ممکنہ اعلان سے لفافے صحافیوں، تجزیہ کاروں اور پی ڈی ایم کی چیخیں آسمان تک جا رہی ہیں

اس خوف کیوجہ اٹک میں قید کیا ہوا ایک شیر ہے، جسکی مقبولیت جیل میں قید کرنے سے بھی کم نہیں ہوئ