ایک کبوتر اس ملک میں انقلاب لا سکتا ہے

0
683

ایک کبوتر اس ملک میں انقلاب لا سکتا ہے

عمران خان کے 18 کروڑ ووٹر میں سے صرف ایک کروڑ ووٹر صرف ایک کبوتر یا ایک چڑیا خریدیں یا پکڑیں، اسکو پی ٹی آئ کے جھنڈے کا پینٹ کریں اور آزاد چھوڑ دیں، پورے ملک کی ہواؤں میں پی ٹی آئ کا جھنڈا لہراۓ گا