نوشہرہ میں پی ٹی آئ کا عوامی طوفان سٹیٹ کی طاقت سے کسی بھی پاپولر مینڈیٹ کو روندا جا سکتا ہے، درجنوں طریقے ہیں، اور شاید آپ اسمیں کامیاب بھی ہو جائیں گے لیکن عوام کی راۓ کو روندنے سے کیا کبھی کسی ملک میں استحکام آیا؟؟آپ کے اس تجربے سے ملک تباہ ہو جاۓ گا،انصاف، میرٹ، گورنس، امن و امان، معیشت کا جنازہ نکل جاۓ گا، اگر ملک تباہ ہو گا تو آپ کے پلاٹ، پلازے، محل، فارم ہاوسز اور کاروبار بھی تو تباہ ہوگا، اگر غریب عوام کا خیال نہیں تو اپنے اثاثوں اور مال و دولت کی خاطر ہی اس ملک سے یہ کھلواڑ بند کر دو
بنام الیکشن انجینرنگ سیل بمقام نامعلوم
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 8, 2023
نوشہرہ میں پی ٹی آئ کا عوامی طوفان
سٹیٹ کی طاقت سے کسی بھی پاپولر مینڈیٹ کو روندا جا سکتا ہے، درجنوں طریقے ہیں، اور شاید آپ اسمیں کامیاب بھی ہو جائیں گے
لیکن عوام کی راۓ کو روندنے سے کیا کبھی کسی ملک میں استحکام آیا؟؟آپ کے اس تجربے سے… pic.twitter.com/WEopeG1cVi