بچہ آج تڑپ تڑپ کے اللہ کو پیارا ہو گیا

0
529

پی ٹی آئ کے میاں عباد فاروق جو 9 مئی کے واقعے کیوجہ سے جیل میں ہیں، انکا بچہ آج تڑپ تڑپ کے اللہ کو پیارا ہو گیا، بیٹا باپ کو دیکھنے کو ترس گیا اور باپ سلاخوں کے پیچھے بیٹے کی آخری سانسوں کو صرف محسوس کر سکا، دیکھ نا سکا

نفرت، انا، ہوس اور طاقت کے نشے کے ہاتھوں ایک پھول مرجھا گیا، ایسا ظلم تو کشمیر اور فلسطین میں سنا تھا