بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار

0
506

پاکستان کی چھتر سال کی کشمیر پالیسی کا انجام حاضر ہے، کیا بھارتی کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کہنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئ آپشن ہے؟ کیا آج پاکستان کی لیڈرشپ میں ایک مائ کا لال ہے؟ جو آج کے فیصلے کے بعد بھارت کو چیلنج کرے گا؟ اور اگر نہیں کر سکتے؟ ایسی دشمنی کا کیا فائدہ جہاں دشمن کا کچھ کر نہیں سکتے تو بھارت سے دوستی کر لیں، دفاع کا بجٹ بچ جاۓ گا، بارڈر کھول دیں، پاکستانیوں کو ڈیڑھ ارب کی مارکیٹ مل جاۓ گی، جنگوں کی بجاۓ بارڈر کے دونوں طرف عوام ترقی کرے گی