بے غیرت لوگ استعفی نہیں دیتے

0
537

پاکستان میں استعفی وہ دیتا ہے جسمیں ذرا سی بھی عزت نفس ہوتی ہے، بے غیرت لوگ استعفی نہیں دیتے، بے غیرت اپنی نوکری کے ایک ایک دن کو اپنی طاقت، سہولیات، اختیار، انا اور بغض کی تسکین، کیلئے استعمال کرتا ہے اور دوران ملازمت اپنی ایکسٹینشن یا پھر ایک اور نوکری کیلئے انصاف، میرٹ، آئین، قانون کی دھجیاں اُڑاتا ہے بے غیرت کی بے غیرتی کا آغاز عہدے حاصل کرنے سے پہلے اُن خدمات کے تعین سے ہو تا ہے، جہاں وہ آئین اور قانون کیخلاف اپنے ملنے والے اختیار کو پہلے سے بیچ دیتا ہے جیسے ایک دلال طوائف کے جوان ہونے سے پہلے طوائف کا سودا کر دیتا ہے ایسے بے غیرت اعلیٰ عہدوں پر بیٹھ کر اس قوم کا خان چوستے ہیں اور اس ملک کی تباہی ایسے ہی بد کرداروں کیوجہ سے ہے، 20 کروڑ لوگ انکے عبرت ناک انجام اور انکی نسلوں کی تباہی کیلئے دل کی گہرائیوں سے دعا کرتے ہیں، سب آمین کہیں! خاص طور پر ماؤں سے درخواست ہے کہ ایسی بددعا دیں جو عرش تک جاۓ