تاریخ کو چھپایا نہیں جا سکتا

0
699

تاریخ کو چھپایا نہیں جا سکتا

اور آج کے ڈیجیٹل دور میں تو یہ نا ممکن ہے جو حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں سامنے نا آیا، اب وہ شاید اس فلم کے ذریعے پوری دنیا دیکھے گی، یہ فلم پاکستان کیلئے پوری دنیا میں شرمندگی ہو گی، لیکن یہ مسلہ نہیں، مسلہ یہ ہے 50 سال پرانے واقعات جو اس فلم کا احاطہ کریں گے، وہ واقعات آج بھی پاکستان میں زیادہ شدت کے ساتھ جاری ہیں، یہ اصل سانحہ ہے