‏ترکی کے سابق وزیراعظم اربکان کے بیٹے فاتیح اربکان نے ”یانیدن رفاح پارٹی” کی بنیاد 2018 میں رکھی۔ یہ ترکی کی ” ویلفئر پارٹی ” کا نیا نام ہے۔ انقرہ میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی چیرمین اور ٹاپ لیڈرشپ سے ملاقات ہوئی اور پاکستان ترکی کے برادرانہ تعلقات پر سیر حاصل بات چیت ہوئی۔

0
3457