تم کونسے مذہب، کونسے نظریے، کونسے گروہ کے پیروکار ہو

0
428

خاتم انبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو جنگوں تک میں کفار کی عورتوں، بچوں حتی کہ درختوں تک کو نقصان پہنچانے سے منع کیا *تم کونسے مذہب، کونسے نظریے، کونسے گروہ کے پیروکار ہو جو گھروں میں گھس کر اپنی ہی ماؤں، بہنوں کی عصمت درازیاں کرتے ہو؟ ایک منافق ایک کافر سے بدتر ہوتا ہے جو مسلمان کا لبادہ پہن کر مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر وہ کام کرتا ہے جو کوئ دشمن بھی نہیں کر سکتا