جاگدے رہنا، ساڈے تے نا رہنا

0
544

سپریم کورٹ نے 14 مئی کو الیکشن کا حکم برقرار کر دیا ہے، اب الیکشن ہوں گے، لیکن الیکشن کی تیاری یعنی الیکشن انجینرنگ کی پلاننگ بھی شروع ہے، الیکشن کمیشن، نادرا، صوبائ حکومتیں، ادارے ملکر عوام کا مقابلہ کریں گے، نادرا کے چیرمین کا اہم کردار ہوگا، پاکستان کے ڈیٹا بیس میں حسب ضرورت تبدیلیاں ہو سکتی ہیں، نئے چیرمین نادرا کیلئے قانون سازی ہو چکی

جاگدے رہنا، ساڈے تے نا رہنا
https://t.co/BPOXo4bfsu