جب انسان اپنی قیمت لگواتا ہے، قیمت وصول کرتا ہے تو اُسے وہ کچھ کرنا اور کہنا پڑتا ہے جس میں دلیل ہوتی ہے نا اخلاقی جواز نا قانونی جواز، بس آئیں بائیں شائیں، پاکستان میں ایسے لوگوں کیلئے ہمیشہ اسٹبلشمنٹ کے پاس سپیس ہوتی ہے، اسی وجہ سے ہر ادارہ زوال پذیر ہو چکا ہے

0
650