جو جمشید دستی کیساتھ ہوا, کیا یہ سوشل میڈیا نے پیدا کیا،ہیجان، مایوسی، افرتفری؟

0
492

دین تمسخر اُڑانے سے اور بغیر تحقیق کے الزامات لگانے سے منع کرتا ہے، دین کسی کے گھر میں گھس کر عورتوں کو ننگا کرنے اور عزت لوٹنے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ ملک کے بارے میں افواہیں اور منفی باتیں کیا جمشید دستی پھیلا رہا ہے؟ یا سوشل میڈیا جو جمشید دستی کی ویڈیو دکھا رہا ہے؟ ان دونوں کو بند کر دیں، لیکن کیا گھروں میں عزتیں ایسے ہی لٹتی رہیں گی؟عوام کھڑی ہو نا ہو، اللہ کا عذاب تو آۓ گا، اور بڑا عبرت ناک عذاب آۓ گا