حقائق کو ففتھ جنریشن کا کور دیکر قوم کو خوب اُلو بنایا

0
460

یہ تاریخ کا وہ حصہ ہے جسے بین لاقوامی میڈیا رپورٹ کرتا رہا اور مغربی پاکستان میں رہنے والے اسے جھوٹ اور پروپگینڈا سمجھتے رہے، بھٹو نے بنگالیوں کو بیچ کر اپنا اقتدار سیدھا کیا، یحی خان نے سپورٹ کیا اور آدھا ملک گنوانے کے بعد “مٹی پاؤ” کلچر کیساتھ آگ بڑھ گئے، مذید پستیوں میں گرنے کیلئے حقائق کو ففتھ جنریشن کا کور دیکر قوم کو خوب اُلو بنایا