سائفر کیس چلانے کیساتھ آئین میں یہ تبدیلی کر لینی چاہیے تاکہ کوئ شک نا رہے

0
623

تجویز کردہ ترمیم
امریکہ کی کوئ بھی دھمکی یا ہدایت کو عوام سے شیئر نہیں کیا جا سکتا، ہدایات پر عملدرآمد کرنے والا کا نام صیغہ راز رہے گا، عملدرآمد میں تاخیر پر فورا رجیم چینج نافذ کیا جاۓ گا، عدالتیں ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گی، چاہے رات کو بارہ بجے عدالتیں کھولنی پڑیں، میڈیا وٹس ایپ پر ہدایات پر عملدرآمد کا پابند ہوگا، کسی کنفیوژن کی صورت میں امریکہ سفیر کی ہیلپ لائین پر کال کرکے کنفیوژن دور کرلیا جاۓ گا اس ترمیم کے بعد نو مئی کو باجوہ کو نشان پاکستان کا تمغہ منظور ہوگا