سب کہتے ہیں

0
428

سب کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی میں بڑی جمہوریت ہے کہ اس میں جمہوری طریقے سے لیڈرز کا چناؤ ہوتا ہے یہ کیسی جمہوری جماعت ہے جسنے ہر دور میں ڈکٹیٹر کا ساتھ دیا، غیرجمہوری قوتوں کا ساتھ دیا،مارشل لاز کے ہمنوا بنے، یہ پاکستان کی سب سے منافق جماعت ہے، جس کا وجود غیر جمہوری طاقتوں پر منحصر ہے