سلیم صافی

0
443

آپ اخلاقی اور صحافتی جواز کھو چکے ہیں،ارشاد بھٹی کے سوال پرآئیں بائیں شائیں اس بات کا ثبوت ہے صحافت کسی زمانے میں کبھی کٹہرے میں کھڑی نہیں ہوتی تھی لیکن آج سوشل میڈیا نے صحافت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے،بڑے بڑے نامی گرامی صحافی روز سوشل میڈیا پر ننگے ہو رہے ہیں