سوشل میڈیا پر پوسٹ مارٹم جاری ہے

0
547

عمران خان کے خلاف گواہی دینے والا ملازم لطیف مذکورہ گاڑی میں عدالت پہنچا، سوشل میڈیا پر پوسٹ مارٹم جاری ہے! یہ گاڑی نمبر سوزوکی آلٹو کا ہے، پاکستان میں کون جعلی نمبر گاڑی پر لگا کر پھر سکتا ہے؟ عوام کو پتہ ہے! اب تو جس کے ہاتھ میں موبائل ہے وہ تفتیشی افسر ہے۔ یہ 90 70,80 کی دہائی نہیں۔ 21 ویں صدی ہے، سکرپٹ بدلیں! اور سکرپٹ ایک ہی ہے، چوروں کے سہولت کار مت بنیں، عوام چوروں سے زیادہ انکے سہولت کاروں سے نفرت کرتی ہے، یہ ایک قدرتی ردعمل ہوتا ہے