طلعت حسین صاحب بہت کچھ ہو رہا ہے جو 76 سال میں نہیں ہوا، آپ اپنی صحافتی نگاہ کو ذرا سا اُوپر کریں تو اندازہ ہو

0
590

آج بات عمران خان کی کارکردگی یا عمران خان پسند ہے یا نہیں؟ سے بہت آگے چلی گئی ہے، جن پر تنقید کر رہے ہیں، یہ تو چھوٹے چھوٹے ٹول پانے ہیں، آپ انکی بات کیوں نہیں کرتے جنکے کے یہ ٹول پانے ہیں آئین روندا جا چکا، قانون مذاق بن گیا، معیشت تباہ ہوگئی، مہنگائی تاریخ کی اونچی ترین سطح پر پہنچ گئی، 12 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، خارجہ پالیسی وڑ گئی، ظلم کی انتہا ہو گئی، لیکن آپ کی صحافت چپ رہی، کبھی کبھار دو چار معصوم سے چٹکلے چھوڑنے سے اپنی صحافت کو زندہ رکھنے کی کوشش پر مبارک قبول فرمائیں