قومیں مشکل ترین حالات میں بھی عظیم بن جاتی ہیں

0
548

پاکستانیوں، جب دوسری جنگ عظیم میں لندن میں روزانہ بمباری ہوتی تھی، الیکشن تب بھی ملتوی نا ہوۓ، امریکہ دوسری جنگ عظیم کا اتحادیوں کا لیڈر تھا، وہاں بھی الیکشن ملتوی نا ہوۓ قومیں مشکل ترین حالات میں بھی عظیم بن جاتی ہیں اگر اُس ملک کا آرمی چیف معیشت اور سیاست کو ٹیک اوور نا کرلے؟