ماں کی دعا اور دہائ عرش تک جاتی ہے

0
538

اگر سب مائیں اپنے بچوں کیساتھ عمران خان کی حمایت میں عثمان ڈار کی ماں کیطرح کھڑی ہو جائیں تو یہ نظام ماؤں کا مقابلہ نہیں کر سکتا کیونکہ ماں کی دعا اور دہائ عرش تک جاتی ہے عثمان ڈار کی ماں پوری قوم کی ماؤں کیلئے ایک مثال ہے اور قوم کا فخر ہے