محسن نقوی اب کرکٹ بورڈ کے چیرمین – ایک خبر

0
669

پاکستان کے سیاسی سکول میں سوال جواب؟ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ صحافی بنوں گا صحافی بن کر کیا کرو گے؟ نگران بنوں گا نگران بن کر کیا کرو گے؟ مزید خدمت کروں گا اور خدمت کے نتیجے میں کرکٹ بورڈ کا چیرمین بنوں گا نوٹ: چوروں کی خدمت اور سہولت کاروں کی وفاداری سے ترقی کے راستے کھلتے ہیں، ٹاؤٹ بن کر جیو