مرشد نے جنوبی کوریا بھی نہیں چھوڑا

0
524

مرشد ایک حسین خواب ہے، اُن لوگوں کیلئے جو پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں، مرشد ڈراؤنا خواب ہے، اُن کیلئے جو پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار ہیں ہمیں اُن اوورسیز پاکستانیوں کی حوصلہ افزائ کرنی ہو گی جو بھی کسی ملک، کسی شہر میں مرشد کے نام سے ریسٹورنٹ بناۓ اور اسکی تھیم عمران خان رکھے، جنوبی کوریا کے مرشد ریسٹورنٹ کو قوم کا سلام، انشاللہ مرشد برانڈ کا ریسٹورنٹ دنیا کے ہر بڑے شہر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گا، یہ اوپن فرنچائز ہے، جو بھی اسے اپناۓ گا، نفع ہی نفع اور خلق خدا بھی خوش، لیکن معیار اور کوالٹی کا ضرور خیال رکھیں ویسے عمران خان نے صرف ایک ریسٹورنٹ کا افتتاح خود کیا تھا اور وہ میرا ریسٹورنٹ بھاٹی گیٹ تھا