ملک کا 70 فیصد نوجوان ہے

0
472

ملک کا 70 فیصد نوجوان ہے، میں بھی نوجوان ہوں، نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں، میں کروں گا، بلاول بھٹو زرداری نوجوان ضرور ہو لیکن پاکستان کے نوجوانوں کے جذبات سے بلکل واقف نہیں، تم ایلون مسک کے راکٹ میں چاند پر بھی جاؤ تو اس ملک کا نوجوان تمہیں کبھی لیڈر تسلیم نہیں کرے گا، تمہاری موروثی سیاست تمہارے والد کے ہاتھوں دفن ہو چکی ہے، اب تمہاری سیاست کو صرف بیساکھیاں چاہیے، بس انکے ساتھ جڑے رہو، اگر رینگنے کا شوق ہے، اُڑنا تمہارے بس کی بات نہیں