میجر عادل راجہ کا کورٹ مارشل انکی غیر موجودگی میں ہو چکا ہے، سزا بھی سنا دی گئی ہے

0
550

میجر عادل راجہ کا کورٹ مارشل انکی غیر موجودگی میں ہو چکا ہے، سزا بھی سنا دی گئی ہے لیکن پاکستانی سوشل میڈیا پر میجر(ر)عادل راجہ کو پاکستان کے کسی بھی بڑے ٹی وی چینل سے زیادہ فالو کرتے ہیں اور پسند کرتے ہیں آپ کے خیال میں اسکی کیا وجہ ہے؟