ورلڈ بینک کے مطابق ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے۔ ہمارا اندازہ ہے 11 کروڑ لوگ غریب ہو چکے، ماہر معیشت حفیظ پاشا
حفیظ پاشا کو یہ نہیں پتہ کہ زراعت اور معیشت کے ماہرین زراعت میں انقلاب لا رہے ہیں اور معیشت کو سو ارب ڈالر کا انجیکشن بھی لگنے والا ہے
گیارہ کروڑ غریب لوگوں کیلئے فی الحال “انتظار فرمائیے” اور گیلپ کا 88% فیصد پسندیدگی کا سروے حاضر ہے، گذارہ کریں اور خاموش رہیں
ورلڈ بینک کے مطابق ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے۔ ہمارا اندازہ ہے 11 کروڑ لوگ غریب ہو چکے، ماہر معیشت حفیظ پاشا
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) October 4, 2023
حفیظ پاشا کو یہ نہیں پتہ کہ زراعت اور معیشت کے ماہرین زراعت میں انقلاب لا رہے ہیں اور معیشت کو سو ارب ڈالر کا انجیکشن بھی لگنے والا ہے،
گیارہ…