وقت آ گیا ہے کہ لفظ “قاضی” کو اُردو ڈکشنری سے نکال دیا جاۓ

0
506

وقت آ گیا ہے کہ لفظ “قاضی” کو اُردو ڈکشنری سے نکال دیا جاۓ کیونکہ اس لفظ کے معنی وقت کے ساتھ بدل گئے ہیں، اور لوگ بلاوجہ مس گائیڈ ہوتے ہیں اس لفظ کا نیا مطلب ڈکشنری میں شامل کرنا ہوگا جیسے گھمنڈ، انا، تکبر، نا انصافی، ظلم، بد تمیزی