وہ اس قوم کو تاریخ پڑھا گیا جو کبھی پہلے نا پڑھائ گئی

0
553

ہر امریکی جنگ میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی ہوتے ہیں جو امریکی مفاد کا تحفظ ہر حال میں کرتے ہیں، چاہے اسکے لیے اپنی قوم کی ایک لاکھ جانوں کا نذرانہ دینا پڑے، چاہے 12 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں، چاہے ملک ٹوٹ جاۓ، چاہے معیشت تباہ ہو جاۓ کولڈ وار – ایوب خان پاکستان کے دو ٹکڑے- یحییٰ خان افغان وار – ضیاالحق نائین الیون – مشرف دہشتگردی کے خلاف امریکی جنگ-مشرف ایبٹ آباد آپریشن – کیانی یوکرین وار – باجوہ اور ؟؟؟ اسرائیل وار – ؟؟؟؟ وہ جو جیل کی سلاخوں کے پیچھے قیدی نمبر 804 ہے، وہ اس قوم کو تاریخ پڑھا گیا جو کبھی پہلے نا پڑھائ گئی، اب آگے کی تاریخ بنانے، پڑھنے اور پڑھانے کی ذمہ داری نئی نسل کی ہے، وہ اپنا فرض ادا کر گیا