وہ عمران خان کا مذاق اُڑائیں گے

0
688

پاکستان کے سب سیاسی لیڈر جیلوں سے سودے کرکے لندن، دوبئی، جدہ بھاگے، جن جغادری صحافیوں کو عمران خان سے بڑی اُمید تھی کہ وہ اس سلسلے کو قائم رکھتے ہوۓ ڈیل کرکے بھاگ جائیں گے، اور وہ عمران خان کا مذاق اُڑائیں گے، اب انہیں بڑی مایوسی ہوئ عمران خان کے ڈٹ جانے پر، اب ان سے سوال کیا جاتا ہے کہ عمران خان بڑی بہادری سے جیل کی سی کلاس تکلیفوں کو برداشت کرکے ڈٹ کے کھڑا ہےتو آئیں بائیں شائیں شروع کر دیتے ہیں،تف ایسی صحافت پر اور ایسے تجزیے پر

حرام کی کمائ پر پلنے والے ضمیر فروش کیا سمجھیں گے، سرفروشوں کی زندگی کو؟