وہ پوچھنا تھا کہ سٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے اور اربوں ڈالر باہر سے آ رہے ہیں، رجیم چینج کو بھی 18 ماہ ہوگئے تو کیا پناہ گاہ، کوئ بھوکا نہیں سوۓ گا، صحت کارڈ جیسے پروگرام دوبارہ شروع ہو جائیں گے؟؟؟ اصل میں پناہ گاہ والے اب سڑکوں پر سوتے ہیں، لاکھوں لوگ بھوکے سو رہے ہیں، صحت کارڈ نا ہونے کی وجہ سے کروڑوں لوگ ہسپتالوں کے باہر خوار ہو رہے ہیں اور مر بھی رہے ہیں اور ہاں 12 کروڑ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں اور نوکریاں کوئ نہیں ہیں اگر بات بُری لگی ہو تو معذرت، اہم سوال تھا جبکہ میڈیا طوائفوں اور اغوا شد گان کے انٹرویو میں مصروف تھا تو میں نے سوچا کہ میڈیا کا کام میں ہی کر دوں
وہ پوچھنا تھا کہ سٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے اور اربوں ڈالر باہر سے آ رہے ہیں، رجیم چینج کو بھی 18 ماہ ہوگئے
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) November 29, 2023
تو کیا پناہ گاہ، کوئ بھوکا نہیں سوۓ گا، صحت کارڈ جیسے پروگرام دوبارہ شروع ہو جائیں گے؟؟؟
اصل میں پناہ گاہ والے اب سڑکوں پر سوتے ہیں، لاکھوں لوگ بھوکے سو…