پاکستان کا پہلا اور آخری چانس

0
549

پاکستان کا پہلا اور آخری چانس

روپیہ کبھی مستحکم نہیں ہوگا جبتک برآمدات نہیں ہوتی

برآمدات اُس وقت ہوں گی جب لوکل انڈسٹری چلے گی

لوکل انڈسٹری تب چلے گی جب انویسٹر کا اعتماد بحال ہوگا

انویسٹر کا اعتماد تب بحال ہو گا جب معاشی استحکام آۓ گا

معاشی استحکام تب آۓ گا جب سیاسی استحکام آۓ گا

سیاسی استحکام تب آۓ گا جب صاف شفاف الیکشن ہوں گے

صاف شفاف الیکشن تب ہوں گے جب رجیم چینج آپریشن کے کردار ختم ہوں گے

اور رجیم آپریشن کے کردار ختم نہیں ہو سکتے، کیونکہ ان کرداروں کا ٹرمینیٹر فی الوقت اٹک جیل میں قید ہے

قصہ مختصر پاکستان کا پہلا اور آخری چانس عمران خان ہے۰ عمران خان بچ گیا تو پاکستان بچ جاۓ گا ورنہ دعائیں جاری رکھیں، آپ کو حقیقی آزادی کشمیر اور فلسطین کے ساتھ ہی ملے گی