پاکستان کے مسائل کا لب لباب 14 سال پہلے لکھی گئی اس کتاب میں ہے

0
759

اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کیوں پاکستان دنیا کا پہلا اور آخری ملک ہے جس نے امریکہ کی دو دفعہ جنگ لڑی اور اس کے نتیجے میں ایک لاکھ لوگوں کی قربانی دی اور ملکی معیشت اور امن و امان تباہ کیا جبتک امریکہ کے ایجنٹ اس ملک کو کنٹرول کر رہے ہیں، پاکستان کا مستقبل روشن نہیں ہو سکتا، ہماری لیڈرشپ اور نظام compromised ہے، ایک واحد شخص جو compromise نا ہو سکا، اب یہ جنگ اُس ایک شخص اور پاکستان کی تمام لیڈرشپ اور نظام کے درمیان ہے، اُس ایک شخص کا نام ہے عمران خان ہے اور وہ آج کے دور کا ولی ہے