پاک افغان طورخم سرحد نویں روز بھی بند ، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

0
600

نا بھارت سے تجارت کر سکتے ہیں، نا ایران سے اور نا افغانستان سے؟ ہاں سمگلنگ کوئ مسلہ نہیں؟ معاشی ترقی محفوظ ہاتھوں میں ہے بس ہاتھ ذرا تلک جاتے ہیں(پھسل). ریت کو ہاتھ میں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، ریت نکل جاتی ہے، ہم ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں