پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

0
526

شیر افضل مروت کو گریبان سے پکڑ کر دھکے مار کر پنجاب پولیس لے کر گئی
لاہور تو پنجاب کا دل ہے، پنجابیوں کے اطوار کا گہوارہ ہے، جو کبھی اپنے لیے کھڑے نہیں ہوۓ وہ حق کیلئے کہاں کھڑے ہوں گے؟ میرا بچپن لاہور میں گزرا، اس حساب سے لاہوری ہوں، لیکن آج میں اس تعلق پر شرمندہ ہوں، اسی لاہور پر راجہ رنجیت سنگھ نے ٹھوک بجا کر دس فیصد سکھوں کیساتھ 50 سال حکومت کی، اور پھر ایسٹ انڈیا کمپنی سے ہار گیا تو غلام نئے آقا کے نیچے سو سال رہے، ایسٹ انڈیا کمپنی نے جاتے ہوۓ غلام قوم کو اپنے غلاموں کے حوالے کیا اور آجتک یہ غلام کبھی کسی آقا کے سامنے نہیں کھڑے ہوۓ، بہت غیرت جاگے تو کسی حق پرست کو ووٹ دیکر سری پاۓ کھانے میں لگ جاتے ہیں شیر افضل مروت کو کس نے مشورہ دیا تھا کہ غیر ت مندوں کی زمین چھوڑ کر غلام لاہوریوں سے خطاب کرنے چلا گیا