پی ٹی آئ ورکرز اور عوام کے نام

0
529

کسی لیڈر کی کال کا انتظار مت کریں، انکی مجبوریاں ہیں، شیر افضل خان مروت نے مثال قائم کر دی ہے اور آپ میں سے ہر ورکر شیر افضل خان مروت بن سکتا ہے، اُٹھو اور بن جاؤ لیڈر، یہ پارٹی تمہاری ہے اور عمران خان کا یہی حکم ہے، تمہاری آزادی تمہارا انتظار کر رہی ہے, لیڈرشپ کے اس خلا میں لیڈر بنو، اپنی یو سی کے، اپنے گاؤں کے، اپنی تحصیل کے، اپنے ضلع کے، لیڈر بن جاؤ، عوام تیار کھڑی ہے لیڈر کے انتظار میں، تم ایک نعرہ عمران خان کا لگاؤ کسی بھی گلی میں، بازار میں، سڑک پر، محلے میں، سینکڑوں لوگ تمہیں فالو کریں گے، پی ٹی آئ کا لیڈر اب وہ ہو گا جو عمران خان کی طرح عمل کرے گا، نا ڈرے گا، نا جھکے گا، نا ٹوٹے گا اور نا پیچھے ہٹے گا، یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو نگہبان اسکے