چشم بدور

0
500

یہ مقبولیت ایوب، یحییٰ، ضیا اور مشرف کیلئے بھی 95 فیصد ہی تھی، کس کی جرات ہے کہ اسے ایک فیصد بھی کم کرے، ماضی میں یہ مقبولیت 1947سے پہلے برطانوی راج کو بھی حاصل تھی، اس کے مقابلے کی مقبولیت صرف اب برما، شمالی کوریا اور مصر میں پائ جاتی ہے دنیا نیوز کو صحافت کے اعلیٰ معیار پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد