چیر لفٹ

0
673

چیر لفٹ کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت اسلام آباد ہائ کورٹ کی لفٹ میں پھنسے لطیف کھوسہ اور دوسرے وکیلوں کو ایک گھنٹے بعد نکال لیا گیا

چیر لفٹ اور اسلام آباد ہائ کورٹ لفٹ ریسکیو والوں کو اُس قوم کی طرف سے مبارکباد جو 76 سال سے لفٹ میں پھنسے ہیں، جو لفٹ سے نکلتا ہے، ایسے ظلم ہوتے ہیں کہ پریس کانفرنس کرکے دوبارہ لفٹ میں جانے کی درخواست کرتا ہے