کوئ شرم کوئ حیا؟

0
628

الیکشن کمیشن ایک سال سے پنجاب اور خیبر پخوتخواہ میں الیکشن نہیں کروا سکا تماتر ریاستی سرمائے، انفراسٹرکچر اور بڑی بڑی تنخواہوں کے باوجود، 3 ماہ سے قومی الیکشن نہیں کروا سکا، پچھلے ایک سال سے کوئ ضمنی الیکشن نہیں کروا سکا اور پی ٹی آئ جسکی تمام لیڈرشپ قید ہے یا روپوش ہے، ورکر اندر ہیں، انہیں 20 دن میں الیکشن کا کہہ رہا ہے؟؟ کوئ شرم کوئ حیا؟