کچھ لوگوں نے اسرائیل کے بجائے ہمارے خلاف محاذ کھڑا کر رکھا ہے، کیا میں نیتن یاہو ہوں؟ انوار الحق کاکڑ

0
475

پہلی بات اسرائیل کیخلاف محاز کھڑا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، پچھلی ایک صدی میں بچوں کے قتل وغارت کی اس سے بد ترین مثال کوئ نہیں، آپ کو قاسم کے ابا خواب میں آتے ہیں، لیکن فلسطین کے بچوں کیلئے نا آپ کے پاس ہمدردی کا الفاظ ہیں اور نا کوئ مدد، ہاں فضول بچوں والے سوالوں کے جواب بچوں کیطرح کرتے ہوۓ آپ اپنا تعارف وزیراعظم کے طور پر کرواتے ہیں، جبکہ آپ نگران وزیراعظم ہیں اور وہ بھی غیر آئینی! باقی اپنے ملک میں جو رہا ہے وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی رینکنگ میں اسرائیل کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، حتی کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی الیکشنز جمہوری روایات کے قریب قریب ہوتے ہیں، عدالتیں کام کر رہی ہیں