الیکشن انجینرنگ کونسل آف پاکستان نے چوروں کی حفاظت اور کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے ریٹرنگ آفیسرز کے دفتروں کے باہر چوروں کے علاوہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کو پکڑنے اور کاغذات نامزدگی چھیننے کیلئے نامعلوم زرعی آفیسر تعینات کردئیے ہیں لگتا ہے کہ جسطرح ہر انتہا کے بعد ہی زوال آتا ہے، بے غیرتی کا 76 سال کا سفر بھی اپنی انتہا کو پہنچ چکا، لیکن اب اس انتہا یعنی بے غیرتی کا زوال شروع ہوگا
ہر انتہا کے بعد زوال
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 25, 2023
الیکشن انجینرنگ کونسل آف پاکستان نے چوروں کی حفاظت اور کامیابی کو یقینی بنانے کیلئے ریٹرنگ آفیسرز کے دفتروں کے باہر چوروں کے علاوہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کو پکڑنے اور کاغذات نامزدگی چھیننے کیلئے نامعلوم زرعی آفیسر تعینات کردئیے ہیں
لگتا ہے کہ…