۱-کیونکہ آپ کے پسٹن گھس گئے ہیں اور آپ “دھواں” مارتے ہیں، جبکہ یوتھیے آزاد فضاؤں میں تازہ آکسیجن میں سانس لینا چاہتے ہیں اور انہیں دھویں سے چڑ ہے ۲- کیونکہ آپ کینیڈا میں ٹرک ڈرائیوروں کے “مالک”کو ڈھونڈ رہے جبکہ یوتھیے پاکستان میں رہ کر اپنی سرزمین کے “مالک”بننے کی جدوجہد کر رہے ہیں ۳- کیونکہ آپ بہت دور کینیڈا میں واحد پٹواری ہیں اور یوتھیے پٹواریوں کو نزدیک سے بے عزت کرنا چاہتے ہیں اُمید ہے تسلی ہو گئی ہو گی، آئندہ کینیڈین ٹرک ڈرائیوروں سے مشاورت کی بجاۓ، بھائی کو یاد کر لیا کریں
یوتھیے آپ سے اسلئے چڑتے ہیں:
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) January 10, 2024
۱-کیونکہ آپ کے پسٹن گھس گئے ہیں اور آپ “دھواں” مارتے ہیں، جبکہ یوتھیے آزاد فضاؤں میں تازہ آکسیجن میں سانس لینا چاہتے ہیں اور انہیں دھویں سے چڑ ہے
۲- کیونکہ آپ کینیڈا میں ٹرک ڈرائیوروں کے “مالک”کو ڈھونڈ رہے جبکہ یوتھیے پاکستان میں رہ کر اپنی سرزمین… https://t.co/m3ylIHpQX1