یہ ایک صحافی کی رپورٹ ہے

0
570

عمران خان جیل میں بھی آزاد اور پرسکون
72 سال کے عمران خان کو جیل میں 167 روز گزر گئے مگر ذہنی طور پر, جسمانی طورپر اور اخلاقی طور پر ایک فیصد بھی تبدیلی نہیں آئی، مکمل فٹ اور ذہنی مستحکم ہے، ہاتھ میں تسبیح لیے وکلا کو پورے اعتماد اور دبنگ انداز میں ہدایات دیتا ہے، لگی لپٹی لگے بغیر صحافیوں سے کھل کر بات کرتا ہے، جس کا دل چاہتا ہے نام لے کر تنقید کرتا ہے، جج ہو یا تفتیشی حکام پورے اعتماد کے ساتھ مناظرہ کرتا ہے، ٹھنڈا۔ ہے، نہ ڈرا ہوا نہ گھبرایا ہوا، پراعتماد اور نڈر انداز میں وقت گزار رہا ہے