یہ دھندا ہے پر گندا ہے، جو دلالی کے ماہر خوب اچھی طرح جانتے ہیں

0
576

عدم استحکام جیسی پارٹیاں ہمیشہ مافیاز کی دولت سے بنائ جاتی ہیں، طاقت کے بل بوتے پر شمولیت کروائ جاتی ہے، پیسے کے زور پرجلسے کیے جاتے ہیں، لوگوں اور ووٹوں کو خریدا جاتا ہے، بکاؤ میڈیا سے تشہیر کی جاتی ہے، باقی کمی الیکشن انجینرنگ سے الیکشن کے انجینرز پورا کردیتے ہیں یہ دھندا ہے پر گندا ہے، جو دلالی کے ماہر خوب اچھی طرح جانتے ہیں