اگر جنرل یحی خان کو ملک توڑنے پر سزاۓ موت ہوتی اگر جنرل اسلم بیگ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سزا ہوتی اگر جنرل مشرف کو پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق سزاۓ موت دی جاتی اگر جنرل کیانی کو ایکسٹینشن نا دی جاتی اور اسامہ بن لادن آپریشن پر آرمی چیف کے عہدے سے ہٹایا جاتا اگر جنرل راحیل شریف کو ریٹائرڈمنٹ کے بعد خلاف ضابطہ بیرون ملک نوکری اجازت نا دی جاتی اگر جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن نا دی جاتی، اسرائیل کی لابنگ پر کورٹ مارشل کیا جاتا، میڈیا کیساتھ سیاسی گفتگو پر کورٹ مارشل کیا جاتا، اثاثوں کا احتساب ہوتا اور یہ ملک اب بھی آگے بڑھ سکتا ہے: اگر سائفر کے نتیجے میں رجیم چینج آپریشن کا حصہ بننے پر جنرل باجوہ کو غداری کے مقدمے میں انصاف کے تقاضوں کے مطابق سزاۓ موت ہو جاۓ؟ اگر صاف شفاف الیکشن ہو جائیں؟ اگر ادارے اپنی آئینی حدود میں رہیں؟ اگر عدلیہ انصاف پر مبنی فیصلے کرے؟
یہ ملک آگے بڑھ سکتا تھا:
— Ahmad Jawad (@AhmadJawadBTH) December 26, 2023
اگر جنرل یحی خان کو ملک توڑنے پر سزاۓ موت ہوتی
اگر جنرل اسلم بیگ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سزا ہوتی
اگر جنرل مشرف کو پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق سزاۓ موت دی جاتی
اگر جنرل کیانی کو ایکسٹینشن نا دی جاتی اور اسامہ بن لادن آپریشن پر آرمی…