سیاسی استحکام اور قانون کی حکمرانی کے بغیر کبھی بھی معاشی استحکام نہیں آسکتا؟

0
302

کامران خان آپ نے پاکستان کے کلیدی معاشی مسائل کے ماہر بننے کا 20 گھنٹوں والا فارمولہ بتا کر نئے معاشی فلسفے کو جنم دیا ہے

کاش آپ اپنی 50 سالہ صحافت میں صرف یہ ایک لائین سیکھ لیتے “سیاسی استحکام اور قانون کی حکمرانی کے بغیر کبھی بھی معاشی استحکام نہیں آسکتا”؟؟؟

کاش آپ سیکیورٹی کے ماہرین سے پچھلے ایک سال میں دہشت گردی کے 200 واقعات،27% دہشت گردی میں اضافہ پر بھی کوئ 20 گھنٹوں والا فارمولہ دے دیتے